الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”معتبر بات نہیں کہہ رہے“ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات اپنے علم کے مطابق کہی...
اردو حاشہ:
”معتبر بات نہیں کہہ رہے“ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے یہ بات اپنے علم کے مطابق کہی لیکن چونکہ انداز مناسب نہیں تھا، اس لیے حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے اظہار ناراضی فرمایا۔ اور یہ ان کا حق بھی بنتا ہے۔ رَضِيَ اللّٰہُ عَنْھُمْ وَأَرْضَاھُمْ۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4570