الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ان کے ناپسند کرنے کی کوئی معقول وجہ نہیں جب کہ نبی ﷺ سے صراحتاً اس کا جواز...
اردو حاشہ:
ان کے ناپسند کرنے کی کوئی معقول وجہ نہیں جب کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صراحتاً اس کا جواز ثابت ہے۔ ہاں، قرض کی صورت میں ان کے قول کی معقول وجہ ہو سکتی ہے جیسا کہ آگے آرہا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4588