🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اس کا مال بیچنے والے کو ملے گا“ کیونکہ مالک نے غلام بیچا ہے نہ کہ مال۔ غلام...
اردو حاشہ:
”اس کا مال بیچنے والے کو ملے گا“ کیونکہ مالک نے غلام بیچا ہے نہ کہ مال۔ غلام کا مال درصل مالک کا ہوتا ہے۔ غلام خود مالک نہیں ہوتا، خواہ مالک نے غلام کو کاروبار کی اجازت بھی دے رکھی ہو۔ باب میں لفظ استثنا استعمال کیا گیا ہے، مراد شرط لگانا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4640