الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اس روایت کی مناسبت اگلے باب سے ہے، الا یہ کہ اس باب کے معنیٰ یہ ہوں کہ...
اردو حاشہ:
اس روایت کی مناسبت اگلے باب سے ہے، الا یہ کہ اس باب کے معنیٰ یہ ہوں کہ شراکت مال، یعنی روپے پیسے کے علاوہ اور چیزوں میں بھی ہو سکتی ہے، مثلاً: غلام۔ پھر یہ حدیث اگلے باب سے متعلق بھی ہو سکتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4702