الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ہمارے اور تمھارے درمیان“ ترجمے میں اسے بنو قریظہ کا قول بتلایا گیا ہے مگر یہ بنو نضیر...
اردو حاشہ:
”ہمارے اور تمھارے درمیان“ ترجمے میں اسے بنو قریظہ کا قول بتلایا گیا ہے مگر یہ بنو نضیر کا قول بھی بن سکتا ہے کہ وہ قاتل سپرد کرنے کے بجائے فیصلہ آپ کے پاس لے آئے۔ ان کا خیال تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ہماری روایات کے مطابق فیصلہ فرمائیں گے۔ یہ ترجمہ ما بعد الفاظ ”کیا وہ جاہلیت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟“ سے زیادہ مطابقت رکھتا ہے۔ واللہ أعلم

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4736