الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”چالیس سال“ چالیس سال میں ستر کی نفی نہیں، لہٰذا یہ روایت سابقہ روایت کے خلاف نہیں۔ اور...
اردو حاشہ:
”چالیس سال“ چالیس سال میں ستر کی نفی نہیں، لہٰذا یہ روایت سابقہ روایت کے خلاف نہیں۔ اور اگر کثرت کے معنیٰ مراد ہوں تو پھر تو سرے سے کوئی اشکال نہیں۔ مقصد یہ ہے کہ وہ جنت سے بہت دور رہے گا۔ لیکن اس سے مراد ابتدا ہے ورنہ آخر کار ہر مومن جنت میں جائے گا جیسا کہ پیچھے بیان ہو چکا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4754