الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: جب ناک کان میں قصاص ہو سکتا ہے تو دانت میں بھی ہو سکتا ہے۔ باب سے مناسبت...
اردو حاشہ:
جب ناک کان میں قصاص ہو سکتا ہے تو دانت میں بھی ہو سکتا ہے۔ باب سے مناسبت اسی طرح ہے، تاہم یہ روایت ضعیف ہے جیسا کہ پہلے اس کی وضاحت گزر چکی ہے۔ دیکھیے فوائد ومسائل، حدیث: 4740۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4757