مولانا داود راز رحمہ اللہ
تشریح : حدیث (78) سے امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ نکالا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے علم...
تشریح:
حدیث (78) سے امام بخاری رحمہ اللہ نے یہ نکالا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے علم حاصل کرنے کے لیے کتنا بڑا سفر کیا۔ جن لوگوں نے یہ حکایت نقل کی ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام نے فقہ حنفی سیکھی اور پھر قشیری کو سکھائی یہ سارا قصہ محض جھوٹ ہے۔ اسی طرح بعضوں کا یہ خیال کہ حضرت عیسیٰ یا امام مہدی حنفی مذہب کے مقلد ہوں گے محض بے اصل اور خلاف قیاس ہے۔ حضرت ملا علی قاری نے اس کا خوب رد کیا ہے۔ حضرت امام مہدی خالص کتاب و سنت کے علم بردار پختہ اہل حدیث ہوں گے۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 79