🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ثنیہ‘“ پانچ سال کی اونٹنی کو کہتے ہیں جو چھٹے سال میں داخل ہو اور ”بازل“ جو آٹھ...
اردو حاشہ:
”ثنیہ‘“ پانچ سال کی اونٹنی کو کہتے ہیں جو چھٹے سال میں داخل ہو اور ”بازل“ جو آٹھ سال کی ہو اور نویں میں داخل ہو۔ گویا چالیس اونٹنیاں پانچ سال سے آٹھ سال کی عمر تک ہوں، نیز وہ حاملہ ہوں۔ ظاہر ہے یہ بہت مہنگی ہوں گی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4798