الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مطلب یہ ہے کَھْمَس راوی کو شک ہے کہ ”نهى عنِ الخَذْفِ“ کے الفاظ ہیں یا ”يَكْرَهُ الْخَذْفَ“...
اردو حاشہ:
مطلب یہ ہے کَھْمَس راوی کو شک ہے کہ ”نهى عنِ الخَذْفِ“ کے الفاظ ہیں یا ”يَكْرَهُ الْخَذْفَ“ کے، تاہم یہ شک صحت روایت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
مطلب یہ ہے کَھْمَس راوی کو شک ہے کہ ”نهى عنِ الخَذْفِ“ کے الفاظ ہیں یا ”يَكْرَهُ الْخَذْفَ“ کے، تاہم یہ شک صحت روایت پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4819