الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مذکورہ حدیث کو بہت سے محدثین نے مرفوع متصل بیان کیا ہے لیکن امام اعمش نے یہ روایت...
اردو حاشہ:
مذکورہ حدیث کو بہت سے محدثین نے مرفوع متصل بیان کیا ہے لیکن امام اعمش نے یہ روایت ابراہیم سے مرسل بیان کی ہے جیسا کہ آئندہ روایت میں ہے: الأعمش عن ابراھیم، قال ضَربت امراة…“

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4830