الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”اختلاف ہوگیا“ کہ قاتل عمد کی توبہ قبول ہو سکتی ہے یا نہیں۔ (2)”کوچ کیا۔“ کیونکہ وہ...
اردو حاشہ:
(1) ”اختلاف ہوگیا“ کہ قاتل عمد کی توبہ قبول ہو سکتی ہے یا نہیں۔
(2)”کوچ کیا۔“ کیونکہ وہ مکہ مکرمہ میں رہتے تھے۔
(3) ”منسوخ نہیں کیا۔“ کیونکہ یہ آیت مدنی ہے اور توبہ والی آیت مکی ہے، نیز اس میں مشرکین کا ذکر ہے، مسلمانوں کا نہیں۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4868