الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ہلاک ہوئے“ ہلاکت سے مراد اخروی ہلاکت بھی ہوسکتی ہے اور دنیوی بھی کیونکہ حدود کا نفاذ نہ...
اردو حاشہ:
”ہلاک ہوئے“ ہلاکت سے مراد اخروی ہلاکت بھی ہوسکتی ہے اور دنیوی بھی کیونکہ حدود کا نفاذ نہ کرنے سے جرائم بڑھتے ہیں اور جرائم کی کثرت قوموں کی تباہی کا باعث بنتی ہے نیز نافرمانی سے عذاب بھی آتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4901