🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”عورتوں والے چھپر سے“ مسجد نبوی میں عورتوں کے لیے ایک سایہ دار جگہ بنا دی گئی تھی،...
اردو حاشہ:
”عورتوں والے چھپر سے“ مسجد نبوی میں عورتوں کے لیے ایک سایہ دار جگہ بنا دی گئی تھی، اسے صفۃ النساء (عورتوں کا چھپر) کہا جاتا تھا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4913