🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مقصد یہ ہے کہ حضرت انسؓ کی حضرت ابوبکرؓ سے بیان کردہ یہ روایت درست ہے یعنی موقوفا...
اردو حاشہ:
مقصد یہ ہے کہ حضرت انسؓ کی حضرت ابوبکرؓ سے بیان کردہ یہ روایت درست ہے یعنی موقوفا درست ہے مرفوعا نہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4916