الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”وَثَمَنُ الْمِجَنِّ رُبْعُ دِينَارٍ“ بظاہر لگتا ہے کہ یہ وضاحت رسول اللہ ﷺ نے فرمائی ہے حالانکہ درحقیقت...
اردو حاشہ:
”وَثَمَنُ الْمِجَنِّ رُبْعُ دِينَارٍ“ بظاہر لگتا ہے کہ یہ وضاحت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے حالانکہ درحقیقت یہ وضاحت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ہے جیسا کہ حدیث:(4939) میں اس کی صراحت ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4935