الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائی رحمہ اللہ کے کلام کا مطلب یہ ہے کہ ”ابو میمن“ مجہول ہے۔ میں نہیں جانتا...
اردو حاشہ:
امام نسائی رحمہ اللہ کے کلام کا مطلب یہ ہے کہ ”ابو میمن“ مجہول ہے۔ میں نہیں جانتا کہ یہ کو ن ہے، لہذا یہ خطا ہے کیونکہ معروف روایت کی سند جو کہ حفاظ محدثین، مثلا: لیث اور سفیان ثوری کی ہے، اس طرح ہے: عن محمد بن يحي بن حبان عن عمه واسع عن رافع بن خديج اور: عن يحي بن سعيد عن محمد بن يحي بن حبان عن عمه أن رافع بن خديج .......، جیسا کہ مذکورہ روایت سے پہلے والی دو روایتیں ہیں۔ ابو میمون والی سند میں خطا اور غلطی ہے۔ واللہ أعلم، تاہم متن حدیث صحیح ہے کیونکہ دوسری صحیح اسناد سے بھی اسی طرح مروی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4971