🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”یہ حدیث منکر ہے“ یعنی اس کا روای ضعیف ہونےکےباوجود ثقہ راویوں کی مخالفت کرتا ہے۔ (2)...
اردو حاشہ:
(1) ”یہ حدیث منکر ہے“ یعنی اس کا روای ضعیف ہونےکےباوجود ثقہ راویوں کی مخالفت کرتا ہے۔
(2) ”ہاتھوں اور پاؤں پر“ یعنی جانوروں کی طرح۔
(3) محقق کتاب اور شیخ البانی رحمہ اللہ نےمذکورہ روایت کو دیگر شواہد کی بنا پر صحیح قرار دیا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4981