الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ایمان کی مٹھاس“ مطلب یہ ہے کہ ایمان میٹھی چیز کی طرح لذیذ ہے۔ میٹھے میں لذت محسوس...
اردو حاشہ:
”ایمان کی مٹھاس“ مطلب یہ ہے کہ ایمان میٹھی چیز کی طرح لذیذ ہے۔ میٹھے میں لذت محسوس کرنا انسان کی فطرت ہے۔ اسی طرح جو شخص صحیح فطرت انسانی پر قائم ہو، وہ ایمان میں لذت محسوس کرےگا۔ تفصیل بیان ہوچکی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 4991