الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”گناہ سے بری ہے“ معلوم ہو ا گناہ ہوتا دیکھنا بھی گناہ ہے الا، یہ کہ اپنا شرعی...
اردو حاشہ:
”گناہ سے بری ہے“ معلوم ہو ا گناہ ہوتا دیکھنا بھی گناہ ہے الا، یہ کہ اپنا شرعی فریضہ ادا کر دے۔
”گناہ سے بری ہے“ معلوم ہو ا گناہ ہوتا دیکھنا بھی گناہ ہے الا، یہ کہ اپنا شرعی فریضہ ادا کر دے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5012