🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں“ اس سے مراد حقوق اللہ ہیں۔ گناہوں کی اس...
اردو حاشہ:
”اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں“ اس سے مراد حقوق اللہ ہیں۔ گناہوں کی اس معافی میں حقوق العباد قطعا شامل نہیں۔ اس بات پراہل علم کا اتفاق ہے۔ حقوق العباد، صرف بندوں کے معاف کرنے سے معاف ہوسکتے ہیں۔ اگر دنیا میں صاحب حق سےمعاف نہ کرایا گیا توروز قیامت حق داروں کے گناہ اور حق کو اپنی طرف سے اجر وثواب دے کرے اور اس وجہ سے صاحب حق اپنا معاف کردیے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5029