الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایات اور ان کا مفہوم کتاب الصیام میں بیان ہو چکا ہے ۔ یہاں یہ روایات ذکر...
اردو حاشہ:
یہ روایات اور ان کا مفہوم کتاب الصیام میں بیان ہو چکا ہے۔ یہاں یہ روایات ذکر کر نے سے اما م صاحب رحمہ اللہ کا مقصد یہ ہے کہ یہ اعمال (روزہ اور قیام وغیرہ) ایمان کا حصہ ہیں جیسا کہ محدثین کا مسلک ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5030