الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”سنائی دیتی تھی“ گویا وہ اپنے سوالات دور سے ہی بڑا بڑا ہوا آرہا تھا۔ (2) ”کوئی...
اردو حاشہ:
(1) ”سنائی دیتی تھی“ گویا وہ اپنے سوالات دور سے ہی بڑا بڑا ہوا آرہا تھا۔
(2) ”کوئی اور نماز، مثلا تہجد،اشراق وضحیٰ وغیرہ کی نمازیں۔یہاں فرضوں سے آگے پیچھے پڑھی جانے والی سنتیں مراد نہیں (جنھیں رواتب کہتے ہیں) کیونکہ یہ تب ہوتا اگر آپ نمازوں کی رکعات کی تعداد بتارہے ہوتے۔
(3) ”کوئی مالی صدقہ“بعض لوگوں نے یہاں سے صدقہ الفطر اور قربانی کےوجوب کی نفی پر استدلال کیا ہے۔ لیکن صحیح باب یہ ہے کہ صدقۃ الفطر نہیں بلکہ صدقۃ النفس ہے۔ اسی طرح قربانی بھی مالی صدقہ نہیں ورنہ اس سے خود کھانا اور امر اء کو کھلانا جائز نہ ہوتا بلکہ یہ الگ عبادت ہے،جیسے حج اگرچہ اس میں مال صرف ہوتا ہے۔
(4) ”زیادہ کروں گا نہ کم“ یعنی نفل نمازیں، روزے اور صدقات کی ادائیگی کا عہد نہیں کرتا اور فرائض میں کمی نہیں کروں گا۔ ان الفاظ سے نوافل کی ادائیگی نہیں ہوتی جیساکہ ظاہر بین شخص سمجھتا ہے۔ تفصیلی بحث پیچھے گز چکی ہے۔دیکھیے (حدیث: 459)
(5) امام نسائی رحمہ اللہ کا مقصود شعب ایمان بیان کرنا ہے جن میں زکاو ایک اہم حیثیت رکھتی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5031