الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”مجھ پر ایمان“ یہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کی حکایت ونقل ہے کیونکہ ”میرے رسولوں کی تصدیق“ والے...
اردو حاشہ:
”مجھ پر ایمان“ یہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کی حکایت ونقل ہے کیونکہ ”میرے رسولوں کی تصدیق“ والے الفاظ اللہ تعالی ٰ ہی کے ہوسکتے ہیں۔
”مجھ پر ایمان“ یہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ کی حکایت ونقل ہے کیونکہ ”میرے رسولوں کی تصدیق“ والے الفاظ اللہ تعالی ٰ ہی کے ہوسکتے ہیں۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5033