الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) حیا عظیم الشان اور اعلیٰ صفات حمیدہ میں سے ایک عظیم صفت ہے۔ ہر مسلمان کو چاہیئے...
اردو حاشہ:
(1) حیا عظیم الشان اور اعلیٰ صفات حمیدہ میں سے ایک عظیم صفت ہے۔ ہر مسلمان کو چاہیئے کہ آپ کو ہر وقت زیور حیا سے آراستہ رکھے۔حیا کی بابت بہت احادیث میں تر غیب منقول ہے۔
(2) ”ڈانٹ رہاتھا“ کہ تواس قدر حیا کرتا ہے کہ اپنا حق بھی نہیں مانگ سکتا۔
(3) ”رہنے دے“ کیونکہ حیا نہ رہا تو دین ودنیا دونوں جاتے رہیں گے۔ دین تو نام ہی حیا کا ہے۔ دنیا میں بھی ذلیل ہوتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5036