الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) جس طرح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ تشبیہ مدت میں بھی ہوسکتی ہے کہ وہ بھی...
اردو حاشہ:
(1) جس طرح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ تشبیہ مدت میں بھی ہوسکتی ہے کہ وہ بھی چار سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ 7 ہجری کے آغاز میں حاضر ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 11 ہجری کے تیسرے مہینے میں اللہ کو پیارے ہوئے۔ یا یہ تشبیہ کیفیت میں بھی ہوسکتی ہے کہ جس طرح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہر وقت آپ کے ساتھ رہا کرتے تھے، اسی طرح وہ بزرگ بھی تقریباً ہر وقت آ پ کے ساتھ رہا کرتے تھے۔
(2) ہرروز کنگھی، کیونکہ ہر روز کنگھی کرنا دلیل ہے کہ اس شخص کی زیب وزینت کی طرف ضرورت سے زیادہ توجہ ہے اور یہ وصف عورتوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ شخص یا عورتوں کی طرح بن سنور کر رہتا ہے۔ اس میں وہ مردوں کے لیے فتنہ بنے گا یا عورتوں کو مائل کرنے کی غرض سے ایسے کرتا ہے تو عورتوں کے لیے فتنہ بنے گا۔ مردوں کی توجہ زیب و زینت کی طرف نہیں ہونی چاہیے ورنہ مفاسد پیدا ہوں گے۔
(3) ہر روز کنگھی نہ کرنے کا لازمی نتیجہ ہے کہ بال کٹوا کے رکھے جائیں تاکہ روازانہ کنگھی کرنے کی ضرورت ہی نہ رہے۔ یہی باب سے مناسبت ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5057