الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: عربی میں سر کے لمبے بالوں کے لیے تین الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں: وفرہ، وہ بال جو...
اردو حاشہ:
عربی میں سر کے لمبے بالوں کے لیے تین الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں: وفرہ، وہ بال جو کانوں کے برابر تک ہوں، لمّه، جو کانوں اور کندھوں کے درمیان ہوں اور جمّه، وہ بال جو کندھوں سے ٹکراتے ہوں۔ پیارے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بالوں کے بارے میں تینوں الفاظ عام استعمال کیے گئے ہیں۔ توجیہ سابقہ حدیث میں گزر چکی ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5065