الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: بچوں کے بال قابو رکھنے کے لیے ان کی مینڈھیاں بنا دی جاتی تھیں تاکہ کھیل کود میں...
اردو حاشہ:
بچوں کے بال قابو رکھنے کے لیے ان کی مینڈھیاں بنا دی جاتی تھیں تاکہ کھیل کود میں بال خراب نہ ہوں۔ جب بچہ سمجھ دار ہوجاتا تھا تو مینڈھیوں کی ضرورت نہیں رہتی تھی۔ مقصد یہ ہے کہ وہ بچے تھے۔ حدیث سے مینڈھیوں کا جواز بھی معلوم ہوتا ہے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5067