الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ثغامہ ایک پودا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پراگتا ہے۔ اس کو سفید پھل اور پھول لگتے...
اردو حاشہ:
(1) ثغامہ ایک پودا ہے جو پہاڑ کی چوٹی پراگتا ہے۔ اس کو سفید پھل اور پھول لگتے ہیں۔ جب وہ خشک ہوجاتا ہے تو اس کی سفیدی بڑھ جاتی ہے۔ اور پھولوں کی کثرت کی بنا پر دور سے درخت بھی سفید ہی نظر آتا ہے۔
(2) ”پرہیز کرنا“ جب بوڑھے شخص کو جس سے دھوکے کا خطرہ نہیں، سیاہ رنگ منع ہے تو جس شخص میں دھوکے کا امکان ہے، اسے کیسے اس کی اجازت ہوسکتی ہے۔
(3) ”ابوقحافہ“ حضرت ابوبکر صدیق کے والد گرامی تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5079