الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ روایت ضعیف ہے، تاہم سفید بال یا چہرے سے بال اکھیڑنا دیگر صحیح احادیث کی روسے حرام...
اردو حاشہ:
یہ روایت ضعیف ہے، تاہم سفید بال یا چہرے سے بال اکھیڑنا دیگر صحیح احادیث کی روسے حرام ہے، البتہ چاندی کی انگوٹھی کا جواز ہے، اسی لیے بعض علماء نے اس روایت کو دیگر شواہدکی بنا پر صحیح لغیرہ کہا ہے۔ دیکھئے(الموسوعۃ الحدیثیۃ، مسند احمد:28؍442)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5094