الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”مارنے لگے“ کیونکہ اتنی بڑی بڑی اور کئی انگوٹھیاں نمائش اور فخر کے لیے ہی ہوسکتی تھیں۔...
اردو حاشہ:
(1) ”مارنے لگے“ کیونکہ اتنی بڑی بڑی اور کئی انگوٹھیاں نمائش اور فخر کے لیے ہی ہوسکتی تھیں۔
(2) ”کوئی چیز“ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دست مبارک کبھی کسی نامحرم عورت کو نہیں لگا۔
(3) ”آگ کی زنجیر“ تفصیل دیکھئے حدیث نمبر،5139

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5143