🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ریشمی گدیلے“ جو چیزیں مشترکہ استعمال کی ہیں انہیں عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں اور مرد بھی اور...
اردو حاشہ:
”ریشمی گدیلے“ جو چیزیں مشترکہ استعمال کی ہیں انہیں عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں اور مرد بھی اور ان میں امتیاز رکھنا مشکل ہے، وہ ریشم یا سونے سے نہیں ہونی چاہیئں۔ گدیلے پر کوئی بھی بیٹھ سکتا ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5153