🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”سرخ گدیلوں“ ان میں روئی بھری ہوتی تھی اور انہیں اونٹ کے پالان کے اوپر رکھا جاتا تھا...
اردو حاشہ:
”سرخ گدیلوں“ ان میں روئی بھری ہوتی تھی اور انہیں اونٹ کے پالان کے اوپر رکھا جاتا تھا تاکہ پالان کی لکڑی سے جسم کو تکلیف محسوس نہ ہو۔ ریشمی نہ ہو تو کوئی حرج نہیں۔ بعض نے سرخ رنگ بھی منع کیا ہے کیونکہ اس کی شوخی زیادہ ہوتی ہے اور یہ آرام سے زیادہ زیب و زینت کے لیے ہوتا ہےاورمردوں کو زینت زیب نہیں دیتی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5169