الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائی رحمہ اللہ یہ کہنا چاہتے کہ مذکورہ حدیث: 5170، زہیر(بن معاویہ) نے عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ...
اردو حاشہ:
امام نسائی رحمہ اللہ یہ کہنا چاہتے کہ مذکورہ حدیث: 5170، زہیر(بن معاویہ) نے عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ هُبَيْرَةَ سَمِعَهُ مِنْ عَلِيٍّ کی سند سے بیان کی ہے جبکہ عمار بن رزیق نے عن ابی اسحاق عن ہبیرۃ کی بجائے عن اسحاق، عن صعصعۃ بیان کیا ہے۔ دیکھئے، اگلی حدیث:5171.

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5170