الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”سرخ رنگ“ عربی میں لفظ ارجوان استعمال کیا گیا ہے جو ارجوان کا معرب ہے۔ یہ سرخ رنگ...
اردو حاشہ:
”سرخ رنگ“ عربی میں لفظ ارجوان استعمال کیا گیا ہے جو ارجوان کا معرب ہے۔ یہ سرخ رنگ کا پھول ہوتا ہے۔ گدیلوں کو ارغوان کہنے کا مطلب رنگ میں تشبیہ دینا ہے، یعنی ارغوان جیسے سرخ گدیلے۔ البتہ حرمت کی وجہ ان کی سرخی کی بجائے ان کا ریشمی ہونا ہے۔ (مزید تفصیل کےلیے دیکھئے، حدیث:69۔5168)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5187