🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام صاحب نے فرمایا: یہ حدیث منکر‘ یعنی ضعیف ہے۔ اور اس کے منکر ہونے کی وجہ یہ...
اردو حاشہ:
امام صاحب نے فرمایا: یہ حدیث منکر‘ یعنی ضعیف ہے۔ اور اس کے منکر ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کا راوی مجہول ہے۔ یہ روایت صرف اسی کتاب میں ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5192