مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : اس سے مزید وضاحت ہو گئی کہ زمانہ نبوی میں احادیث کو بھی لکھنے کا طریقہ جاری...
� تشریح:
اس سے مزید وضاحت ہو گئی کہ زمانہ نبوی میں احادیث کو بھی لکھنے کا طریقہ جاری ہو چکا تھا۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ سمجھے کہ عبداللہ بن عمرو نے مجھ سے زیادہ احادیث روایت کی ہوں گی، مگر بعد کی تحقیق سے معلوم ہوا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی مرویات پانچ ہزار سے زائد احادیث (5376 احادیث) ہیں۔ جبکہ عبداللہ بن عمرو کی مرویات سات سو سے زائد نہیں ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو یہ علمی مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے صدقہ میں ملا تھا۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 113