الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ظاہرا ً اس روایت کا متعلقہ باب سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا یا تو مصنف رحمہ اللہ یہاں...
اردو حاشہ:
ظاہرا ً اس روایت کا متعلقہ باب سے کوئی تعلق نہیں لہٰذا یا تو مصنف رحمہ اللہ یہاں نیا باب قائم کرنا بھول گئے ہیں یا اشارہ ہے کہ سابقہ روایت (5216) وہم ہے۔ اصل روایت میں سونے کی انگوٹھی اتارنے کا ذکر ہے وہ بھی بیت الخلاء میں داخل ہوتے وقت نہیں بلکہ دوبارہ نہ پہننے کے ارادے سے۔ واللہ أعلم۔ آئندہ احادیث کے بارے میں یہی کہا جائے گا۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5217