الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) ”اتار پھینکیں“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اس طرح کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول...
اردو حاشہ:
(1) ”اتار پھینکیں“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے اس طرح کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے افعال کی اقتدا بھی اسی طرح ضروری تھی اور ہے جس طرح آپ کے اقوال و احکام اور فرامین کی، الا یہ کہ خصوص کی کوئی دلیل ہو۔
(2) ان احادیث کی باب سے مناسبت کے بار ے میں دیکھیے، فائدہ حدیث:5217۔
(3) ”اسے پہنتے نہیں تھے“ یعنی ہمیشہ نہیں پہنتے تھے تاہم اکثر اسے پہنا کرتے تھے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5221