🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: الزور کے معنی ہیں :’’باطل ، جھوٹ ،جعل سازی ‘‘ وغیرہ ۔ مذکورہ فعل کوزور کہنے کی وجہ...
اردو حاشہ:
الزور کے معنی ہیں:”باطل، جھوٹ،جعل سازی “ وغیرہ۔ مذکورہ فعل کوزور کہنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ یہ ایک فریب ہے کہ کسی دوسرے کے بال کوئی اپنےسر میں لگالے اور لوگوں کودکھائے کہ یہ میرے سر کے بال ہیں۔ یہ ناجائز ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5248