🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: مرد کے لیے اپنے جسم کو زعفران لگانے متفقہ حرام ہے ۔ ڈاڑھی کو لگانا متفقہ حلال ہے...
اردو حاشہ:
مرد کے لیے اپنے جسم کو زعفران لگانے متفقہ حرام ہے۔ ڈاڑھی کو لگانا متفقہ حلال ہے اور کپڑوں کولگانا مختلف فیہ ہے۔ عورتوں کےلیے جسم میں بھی جائز ہے اور کپڑوں میں بھی۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5258