الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: جب مسجد میں جاتے وقت خوشبو کی اجازت نہیں حالانکہ وہ مقدس جگہ ہے تو بازار یا لوگوں...
اردو حاشہ:
جب مسجد میں جاتے وقت خوشبو کی اجازت نہیں حالانکہ وہ مقدس جگہ ہے تو بازار یا لوگوں کے گھروں یا کھیتوں میں جاتے وقت خوشبو کی اجازت کیسے ہو سکتی ہے؟
جب مسجد میں جاتے وقت خوشبو کی اجازت نہیں حالانکہ وہ مقدس جگہ ہے تو بازار یا لوگوں کے گھروں یا کھیتوں میں جاتے وقت خوشبو کی اجازت کیسے ہو سکتی ہے؟
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5264