🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) انگوٹھی کے نگ میں کستوری بھری ہو گی۔ ممکن ہے ساری انگوٹھی کھوکھلی ہو۔ یہ عورت بنی...
اردو حاشہ:
(1) انگوٹھی کے نگ میں کستوری بھری ہو گی۔ ممکن ہے ساری انگوٹھی کھوکھلی ہو۔ یہ عورت بنی اسرائیل میں سے تھی۔
(2) اگر عورت نے گھر میں باہر جانا ہو تو ایسی (خوشبو والی) انگوٹھی پہن کر نہیں جاسکتی۔ گھر کے اندر پہن سکتی ہے۔
(3) اس عورت کا ذکر بطور تعریف بھی ہو سکتا ہے اور بطور مذمت بھی۔ تعریف اور مذمت استعمال کے لحاظ سے ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5266