🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: اتار پھینکنے کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے انہیں بانداز نفرت اتار لیا اور آئندہ کبھی نہ پہننے...
اردو حاشہ:
اتار پھینکنے کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے انہیں بانداز نفرت اتار لیا اور آئندہ کبھی نہ پہننے کا عزم کرلیا تو یوں سمجھو، پھینک دیا۔ یہ لفظ نفرت پر دلالت کرتا ہے۔ واللہ أعلم۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5277