مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : «والمعني انه كان يلازم قانعا بالقوت ولايتجر ولايزرع» [قسطلاني] یعنی کھانے کے لیے جو مل جاتا اسی...
� تشریح:
«والمعني انه كان يلازم قانعا بالقوت ولايتجر ولايزرع» [قسطلاني]
یعنی کھانے کے لیے جو مل جاتا اسی پر قناعت کرتے ہوئے وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چمٹے رہتے تھے، نہ کھیتی کرتے نہ تجارت۔ علم حدیث میں اسی لیے آپ کو فوقیت حاصل ہوئی۔ بعض لوگوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو غیرفقیہ لکھا اور قیاس کے مقابلہ پر ان کی روایت کو مرجوح قرار دیا ہے۔ مگر یہ سراسر غلط اور ایک جلیل القدر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ ایسا لکھنے والے خود ناسمجھ ہیں۔

صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 118