الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ہم نے“ ممکن ہے یہ الفاظ کسی راوی کے ہوں یعنی اس نے احتراماً جمع کے الفاظ ذکر...
اردو حاشہ:
”ہم نے“ ممکن ہے یہ الفاظ کسی راوی کے ہوں یعنی اس نے احتراماً جمع کے الفاظ ذکر کر دیے ہیں۔ اگرچہ غالب امکان یہ ہے کہ آپ نے اسی طرح کے صیغے استعمال فرمائے ہوں گے۔ یہ بات کرنے کا شاہی اندازہ ہے اورانبیائے کرام خصوصاً خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا ”شاہ“ کون ہو سکتا ہے؟ (باقی تفصیلات کے لیے دیکھیے، احادیث: 5210، 5210)

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5283