🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”ہتھیلی کی جانب“ کیونکہ آپ کا مقصد انگوٹھی پہننے سے زینت نہیں تھا مہر لگانا تھا۔ نگینہ ہاتھ...
اردو حاشہ:
”ہتھیلی کی جانب“ کیونکہ آپ کا مقصد انگوٹھی پہننے سے زینت نہیں تھا مہر لگانا تھا۔ نگینہ ہاتھ کی پشت کی طرف رکھنا زینت کےلیے ہوتا اور ایسی زینت مرد کومناسب نہیں اگرچہ اس سے منع بھی نہیں کیا جاسکتا۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5290