🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: امام نسائی رحمہ اللہ کے نزدیک کیونکہ پچھلی حدیث کے الفاظ ”زیب تن کیا“ ثابت ہیں اس لیے...
اردو حاشہ:
امام نسائی رحمہ اللہ  کے نزدیک کیونکہ پچھلی حدیث کے الفاظ  ”زیب تن کیا“ ثابت ہیں اس لیے انہوں نے یہ حدیث لا کر نسخ ثابت کیا ہے جبکہ دوسرے علماء کے نزدیک وہ الفاظ ”زیب تن“ راوی کا وہم ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5305