🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) سرخ رنگ کا بلکہ کسی بھی رنگ کا خیمہ لگانا جائز ہے۔ (2) ”ادھر ادھر“ یعنی حيَّ...
اردو حاشہ:
(1) سرخ رنگ کا بلکہ کسی بھی رنگ کا خیمہ لگانا جائز ہے۔
(2) ”ادھر ادھر“ یعنی حيَّ على الصلاةِ، حيَّ على الفلاحِ کہتے وقت دائیں بائیں کرتے تھے نہ کہ ساری اذان میں۔
(3) جس طرح خیمہ سرخ ہو سکتا ہے، اس طرح عمارت بھی سرخ ہو سکتی ہے۔
سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5380