الشیخ حافظ محمد امین حفظہ اللہ
اردو حاشہ: ”خاموش ہو گئے“ آپ کا ایک ہی بات فرمانا اور پھر خاموش ہو جانا مخاطب کے دل میں...
اردو حاشہ:
”خاموش ہو گئے“ آپ کا ایک ہی بات فرمانا اور پھر خاموش ہو جانا مخاطب کے دل میں شوق او ر توجہ پیدا کرنے کے لیے تھا تا کہ اس کے نزدیک آئندہ بات کی اہمیت واضح ہو جائے۔

سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ 5440